ماہ نور بلوچ کی شوبز میں واپسی ہو رہی ہے؟

پاکستان اداکارہ ماہ نور بلوچ کی اداکار فیصل قریشی اور اعجاز اسلم کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی جسکے بعد چہ میگوئیاں جاری ہیں اداکارہ کی شوبز میں واپسی متوقع ہے۔یہ ویڈیو اعجاز اسلم نے اپنے ٹوئٹر پر شئیر کی اورلکھا آدمیوں کےماہ نور بلوچ کے ساتھ اصلی والی ماہ نور بلوچ۔مزید معلومات کے لیے ہمارے ساتھ رہیں۔

TAGS: