صوفیا چیونگ ہا پاک لائی پارک میں اپنے دوستوں کے ساتھ پیدل سفر کررہی تھیں اورجب وہ خوبصورت مناظر کی تصویریں لینےکیلئے رکیں چیونگ ٹسنگ دائی اسٹریم کے کنارے پر تصویر کیلئے پوز دے رہی تھیں اسی دوران وہ اپنا توازن کھو بیٹھیں اوروہ پانچ میٹرنیچے پول میں گرگئیں جسکےبعدان کےدوست انہیں فوری اسپتال لےگئےلیکن وہاں پہنچےپرانہیں مردہ قراردیا گیا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.