وزیراعظم عمران خان آج یعنی ہفتے کو آزاد کشمیر کے شہر باغ کا دورہ کریں گے اور آج سے آزادکشمیرالیکشن مہم میں حصہ لیں گےوزیراعظم باغ کے بعد بھمبر، میرپور اور مظفر آباد میں بھی جلسوں سے خطاب کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان آج سے آزادکشمیرالیکشن مہم میں حصہ لیں گے
