ماہرہ خان سےایک مداح نے کہا کہ آپ نے چھپ کرشادی کرلی ہےجس پر اداکارہ نےصاف کہا اگر وہ شادی کریں گی تو سب کو ضرور بتائیں گی میں نے شادی نہیں کی اورمیری تو ابھی منگنی بھی نہیں ہوئی اگر میں شادی کر لی ہوتی تو آپ کا کیاخیال ہے میں شادی کر تی توآپ کو نہ پتہ ہوتا
ماہرہ خان نے شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
