ایک انٹرویو کے دوران کترینہ کیف نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی ہےشادی سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھاشادی سے متعلق ہر انسان کےخیالات مختلف ہوتے ہیں لیکن جس گھرانے سے میں تعلق رکھتی ہوں وہاں شادی کوانتہائی اہمیت حاصل ہے میرا بھی خواب ہے شادی کے بعد شوہر اور بچوں کے ساتھ پرسکون زندگی بسر کروں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.