غیر قانونی اسقاط حمل کے موضوع پربنائی گئی ویب سیریز’دائی ‘کا ٹریلر اردو فلیکس پر جاری اداکارہ فریحہ الطاف دائی کا کردار ادا کر رہی ہیں دائی غیر قانونی طریقےسےاسقاط حمل کی ماہر ہےاور وہ ایک بےرحم عورت ہے جوتکلیف دہ طریقےسے یہ غیر قانونی دھندہ کرتی ہےاور اس عمل کے دوران اس پرقتل کاالزام بھی ہوتا ہے ۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.