مظفرآباد:آزادکشمیرانتخابات:ن لیگ کی اہم شخصیات پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے کے لیے کوشاں ہیں ان اہم شخصیات کا کہنا ہےکہ اگران کوپی ٹی آئی کا ٹکٹ کنفرم ہوجاتا ہے تووہ ن لیگ سے ہمیشہ کے لیے تعلق توڑنے کے لیے تیار ہیں‌، ادھر اس حوالے سے مقامی ن لیگی رہنماوں نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس وقت آزادکشمیر میں پی ٹی آئی کی مکمل گرفت ہے اورامکان یہی ہے کہ پی ٹی آئی توقع سے زیادہ سیٹیں لے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…