زلزلہ پیما مرکزکےمطابق کراچی میں آنےوالےزلزلےکی شدت 3 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ہےجس کی گہرائی 15 کلو میٹر تھی۔زلزلے کامرکز کراچی سے 72 کلو میٹر شمال مشرق کی جانب تھا۔ زلزلہ 11 بجکر 39 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Covid-19: Pakistan reports drop in infections for the fourth consecutive day

The COVID-19 infection rate in Pakistan has decreased somewhat, with the positivity…

حکومت کیخلاف احتجاج کیلئےعوام کو کیسے سڑکوں پر لایا جائے:ن لیگ کا اہم اجلاس

حکومت کے خلاف عوام کیسے سڑکوں پرلایا جائے،اس حوالے سے مسلم لیگ…

نادیہ خان کے ساتھ فراڈ کرنے والا آئی ٹی ماہر گرفتار

داکارہ و میزبان نادیہ خان کےساتھ سائبر فراڈکرنے اور انکے یوٹیوب چینل…

PM Khan has appointed ISI chief through political context, Sheikh Rasheed

Interior Minister Sheikh Rashid Ahmad stated on Thursday that Prime Minister Imran…