جہلم سے تعلق رکھنے والے سنہرے مستقبل کے لیے بیرون ملک جانے والےجہلم کےعلاقہ چوٹالہ کےنوجوانوں کےگروپ کونامعلوم افراد نےتاوان کےلیے اغواءکر لیااغواء کاروں نے نوجوانوں پرتشدد کرنےکی ویڈیوزلواحقین کو بھیج دی ہیں رہائی کےلیے 18 لاکھ روپے کا مطالبہ کیاجارہا ہےنوجوان غیرقانونی طور پر بارڈر کراس کرکے بیرون ملک جانا چاہتے تھےترکی کے بارڈر سے کردوں نے اغوا کیا ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ثانیہ مرزا کی لاہورکے ٹینس کورٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ہمراہ پریکٹس

انٹرنیشنل ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نےلاہورکے ٹینس کورٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں اعصام…

Omicron spreading faster than other variants: NCOC

The fifth wave of COVID-19, which is driven by the Omicron variety,…

53 migrants killed in Mexico road accident

At least 53 migrants were killed in Mexico on Thursday after the…