قانون نافذ کرنےوالے اداروں نےکراچی کےعلاقے اسکیم 33 میں مبینہ خودکش بمبار کےوالد کےگھر پر چھاپہ مارکرلیپ ٹاپ اور دیگر دستاویزات قبضے میں لےکر مکان سیل کر دیا ہے۔گھر سے سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی میں آمدورفت ہوتی رہی، حملہ آور خاتون کے گلستان جوہر بلاک 13 میں واقع فلیٹ کی بھی تلاشی لی گئی اور فلیٹ کو سیل کر دیا گیا-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.