لیلیٰ واسطی نے پاکستانی ڈراموں پر ہونے والی تنقید کےبارے میں کہا جن ڈراموں پر تنقید ہورہی ہے ان ہی کی ریٹنگ اٹھاکر دیکھ لیں تو لوگوں کی بڑی تعداد ان ڈراموں کو دیکھ رہی ہےاداکارہ نےکہاہمارے یہاں ہرقسم کےڈرامے بن رہے ہیں سسپنس، کامیڈی، رومانس یہاںتک کہ ایسےموضوعات پربھی ڈرامےبن رہے ہیں جن پربات کرنا بھی جرم سمجھاجاتا ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.