مردان کے علاقے ساڑو شاہ میں موسیقی کی تقریب میں فائرنگ کر کے خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا پولیس کے مطابق تقریب کے اختتام پر لائٹ بند کر کے نامعلوم ملزم نے خواجہ سرا کو گولی ماری، لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہےپولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کی تلاش جاری ہے-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.