بھارتی میڈیا کےمطابق پہلی شادی کےاختتام کے بعد کے دنوں کے بارے میں عامر خان نے انکشاف کیا تھا سلمان خان نے انھیں اس صدمےسےنکالنےمیں کافی مدد کی تھی۔سلمان نے ان سے رابطہ کیا تھا اور پھر ملاقاتیں کی اس وقت ہم نے ساتھ مل کر شراب نوشی بھی کی اورتب سےہمارارابطہ مضبوط ہوااور یہ دوستی کارشتہ بڑھتا چلا گیا۔
شادی کے اختتام پر سلمان خان نے صدمے سے نکالنے میں کافی مدد کی تھی عامر خان
