اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ میں  چیف جسٹس اسلام آباد جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ نیول گالف کورس کو تو سی ڈی اے نے دو ہزار بارہ میں نوٹس دیا، واگزار کرانے کی جرات نہ کرسکے لیکن سی ڈی اے غریب کی جھگی گرانے میں دیرنہیں لگاتا۔عدالت نے تین وکلا عدنان رندھاوا، عمر اعجاز گیلانی اور دانیال حسن پر مشتمل عدالتی کمیشن تشکیل دے دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…