اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اسلام آباد جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ نیول گالف کورس کو تو سی ڈی اے نے دو ہزار بارہ میں نوٹس دیا، واگزار کرانے کی جرات نہ کرسکے لیکن سی ڈی اے غریب کی جھگی گرانے میں دیرنہیں لگاتا۔عدالت نے تین وکلا عدنان رندھاوا، عمر اعجاز گیلانی اور دانیال حسن پر مشتمل عدالتی کمیشن تشکیل دے دیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.