پیپلزپارٹی پھلنے پھولنے لگی:دواہم شخصیات کی شمولیت بڑا اشارہ ہے :مبشرلقمان

- Uncategorized @ur - July 3, 2021

لاہور:بلوچستان سے دواہم شخصیات پی پی میں شامل :پی پی نے عام انتخابات کی تیاری شروع کردی:اطلاعات کے مطابق بلوچستان میں گرم سیاسی ماحول کے بارے میں سنیئرصحافی مبشرلقمان نے ایک اورگرم خبرسناتے ہوئے یہ بھی پیشن گوئی کردی ہے کہ جس طرح پی پی میں اہم شخصیات شامل ہورہی ہیں اس سے صاف ظاہر ہے کہ پی پی نے عام انتخابات کی تیاری شروع کردی ہے

 

TAGS: