پشاور:خیبرپختونخوا میں آئمہ مساجد کے لیے اعزازیئے کا آغاز کر دیا گیا،خیبر پختونخوا کے آئمہ مساجد کیلئے اعزازیہ کا آغاز کر دیا گیا، صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ,اعلامیہ کے مطابق آئمہ کو ہر تیسرے ماہ 3 مہینوں کیلئے یکمشت اعزازیہ دیا جائے گا، پہلی سہ ماہی جولائی، اگست، ستمبر کیلئے اعزازیہ دیا جائیگا۔
یہ تبدیلی نہیں تو اور کیا ہے؟خیبرپختونخوا میں آئمہ مساجد کے لیے اعزازیئے کا آغاز
