مریکہ کے شہر شکاگو کی لیڈی ڈاکٹر میگ پاکستان کے قصبہ راہوالی میں اپنےمحبوب ٹیلر ماسٹر کے پاس پہنچ گئی اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کیا اسلامی نام ہانیہ رکھاہانیہ نے محلہ لوہاراں راہوالی کے ٹیلر ماسڑ ملک محبوب علی ولد ملک یعقوب حسین سے نکاح کرلیاہانیہ نے بتایاوہ اسلام قبول کرکے شادی کرنے پر بہت خوش ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.