فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے گلشن بہار میں شادی کی تقریب میں پیش آیا جہاں بھائی کی شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار کو اپنی ہی فائر کی گئی گولی لگ گئی۔ پولیس اہلکار کوعباسی اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا پولیس اہلکار سائٹ ڈویژن میں تعینات تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانیہ:اسلاموفوبیا کا ایک اورواقعہ،شرپسندوں نے مسلم خاتون کونسلر کی گاڑی کو آگ لگادی

برطانیہ میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئےواقعات مانچسٹرشرپسندوں نےمسلم خاتون کونسلرکی گاڑی کوآگ…

بابر اعظم نے اپنے ہی بیٹنگ کنسلٹنٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےدوسرے سیمی فائنل میں پاکستان…

سلمان خان کی سندھ کے ثقافتی لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

سندھ کے یوم ثقافت کے موقع پربالی ووڈ سلطان سلمان خان کی…