بھارت کی شمالی ریاست پولیس نے نچلی ذات کی دو لڑکیوں کومبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کےبعد قتل کرنے والے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق جنسی زیادتی کےبعد قتل ہونےوالی 15سالہ اور 17 سالہ لڑکیوں کی لاشیں بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع لکھمیرپور میں درختوں میں پھندا لگی پائی گئی تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی کےلانگ مارچ کیخلاف آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف ایڈووکیٹ کامران مرتضی…

عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنائیں گے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنائیں…

عمران خان کی پیشکش ٹھکرائی: وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر…

لاہور سے لاپتہ میٹرک طالبہ کی لاش نہر سے مل گئی

لاہور میں چند روز قبل اسکول جاتے ہوئے لاپتہ میٹرک کی طالبہ…