ریاض:سعودی شہزادہ عبدالکریم بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔ایوان شاہی کی جانب سےجاری اعلامیے میں شہزادہ عبدالکریم بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود کےانتقال کی خبر دی گئی۔ شہزادہ عبدالکریم بن سعود کی نمازجنازہ آج بعد نمازمغرب مسجدالحرام میں ادا کی گئی۔سعودی میڈیا کےمطابق شہزادہ عبدالکریم سعودی عرب کےدوسرے فرمانروا شاہ سعود بن عبدالعزیز کے 49 ویں بیٹےتھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی طیارہ پاکستان کی حدود میں آگیا ،کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا

بھارت کی ایک نجی ائیرلائن کےطیارے کوفنی خرابی کےباعث کراچی ائیرپورٹ پرہنگامی…

اسلام آباد سے 6 کروڑ 73 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

اسلام آباد :انسدادمنشیات فورس  نے تین ماہ میں راولپنڈی اسلام آباد کے…

نوازشریف کی ہدایت پر عمران خان اور پی ٹی آئی کیخلاف برطانیہ کےچیریٹی کمیشن میں درخواست دائر

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی جماعت کے خلاف برطانیہ…

کابل میں پاکستانی ناظم الامور پرقاتلانہ حملہ، گارڈ زخمی، عملہ واپس طلب

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کا واقعہ…