پولیس کے مطابق تھرپارکرکی تحصیل چھاچھرو کےگاؤں دوبار میں کنویں سے4لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ کنویں سے ملنے والی لاشیں باپ اور تین بیٹوں کی ہیں۔ایس ایس پی کے مطابق  28سالہ نول مینگواڑ نے پہلے4 اور 2 سال کے بیٹوں کوکنویں میں پھینکا اور پھر 4 ماہ کے بیٹے سمیت کنویں میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

PM Khan loses majority as MQMP strikes deal with opposition

In a significant breakthrough, the combined opposition secured an agreement with the…