پنجاب کےمختلف علاقوں میں آندھی اورموسلادھاربارش ہوئی لاہورمیں102کلومیٹرفی گھنٹہ رفتارکی آندھی گوجرانوالہ اورگرد ونواح علاقوں میں بارش کےساتھ ژالہ باری میں آندھی کےباعث مختلف علاقوں کی بجلی معطل ہوگئی جہلم اورظفروال میں گرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش اسلام آباد,راولپنڈی کےمختلف علاقوں میں بارش کےساتھ ژالہ بارگجرات میں آندھی طوفانی بارش کےباعث مختلف واقعات میں 4خواتین سمیت6 افرادجاں بحق ہوگئے
گجرات میں آندھی اور طوفانی بارش کے باعث مختلف واقعات، 6 افراد جاں بحق
