پولیس کے مطابق تھرپارکرکی تحصیل چھاچھرو کےگاؤں دوبار میں کنویں سے4لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ کنویں سے ملنے والی لاشیں باپ اور تین بیٹوں کی ہیں۔ایس ایس پی کے مطابق 28سالہ نول مینگواڑ نے پہلے4 اور 2 سال کے بیٹوں کوکنویں میں پھینکا اور پھر 4 ماہ کے بیٹے سمیت کنویں میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
Up next
شرمیلا فاروقی مریم نواز سے متاثر
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.