مریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے سوشل میڈیا سےعالمی وبا کورونا وائرس سےمتعلق غلط معلومات دی جارہی ہیں وائٹ ہاؤس کیجانب سےجاری بیان کے مطابق جوبائیڈن نے کہا ہےغلط معلومات دینے والے لوگوں کو مار رہے ہیں، کورونا اب صرف غیر ویکسین شدہ افراد کے درمیان رہ گیا ہےفیس بک کو اپنا طرز عمل بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.