وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل کے زیر اہتمام قائد اعظم اور کشمیر کے عنوان سے کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر  فخر امام، سنیٹر فرحت اللہ بابر، سابق صدر آزاد کشمیر و دیگر سیاسی و حریت رہنماؤں نے شرکت کی3,مقررین کا کہنا تھا کہ  اعشاریہ 4 ملین غیر کشمیریوں کو مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل دے دیے گئے جبکہ مودی حکومت کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے آج عہدے کا حلف لیا جائے گا

ن لیگ ذرائع کےمطابق ن لیگ اور اتحادی اراکین بسوں میں پنجاب…

Police Nets Three Proclaimed Offenders

RAWALPINDI, Oct 16 (APP): Police on Friday claimed to have arrested three…

ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگاموسمیات کےمطابق جمعے…