وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل کے زیر اہتمام قائد اعظم اور کشمیر کے عنوان سے کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر فخر امام، سنیٹر فرحت اللہ بابر، سابق صدر آزاد کشمیر و دیگر سیاسی و حریت رہنماؤں نے شرکت کی3,مقررین کا کہنا تھا کہ اعشاریہ 4 ملین غیر کشمیریوں کو مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل دے دیے گئے جبکہ مودی حکومت کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کررہی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.