پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں سریانوالا کے قریب اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی ہےحادثے میں ایک طالبہ جاں بحق اور5 بچے زخمی ہوگئے ہیں ریسکیوذرائع کے مطابق زخمی بچوں کواسپتال منتقل کر دیا گیا ہےحادثے کےبعد اہل علاقہ اور راہگیروں نے بھی امدادی کارروائیوں میں حصہ لیازخمی بچوں کے والدین سےرابطہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چیف جسٹس پاکستان نے سندھ ہاؤس پر حملے کا نوٹس لے لیا

سندھ ہاؤس پر پی ٹی آئی کےاراکین کے حملے کا معاملہ،چیف جسٹس…

ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری،7 روز میں 7.48 روپے سستا ہوگیا

روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی…

وزیر سیاحت کا فی سیلفی 100 روپے فیس وصول کرنے کا اعلان

بی جے پی وزیر سیاحت اوشا ٹھاکر نے سیلفی لینے کے خواہش…