اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عبد القادر پٹیل نے ائیرپورٹس پر مسافروں کی اسکریننگ فی الحال شروع نہ کرنے کی ہدایت کر دی ۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان میں اومیکرون کی نئی قسم کے پہلے کیس کی نشاندہی کے بعد سعودی عرب سمیت تمام خلیجی ممالک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کا فیصلہ کیا تھا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جوہری دھماکوں کے 24 سال مکمل،حکومت کا 10 روزہ تقریبات منانے کا فیصلہ

وزیراعظم نے قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے کی ڈائمنڈ جوبلی…

کورونا وبا: پاکستان میں دوسرے روز بھی کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

پاکستان میں کورونا سےگزشتہ 24 گھنٹےمیں کورونا کے باعث کوئی موت واقع…

ABF open ‘unprovoked, indiscriminate’ firing on civilians: ISPR

The army’s media wing said that at least six people were killed…