وزارت مذہبی امور کے مطابق کے مطابق بینکوں اور آن لائن طریقے سےسرکاری حج سکیم میں درخواستیں جمع کرانےکا وقت ختم ہو گیاملک بھر سے 63 ہزار سے زائد خواہشمندوں نے حج درخواستیں جمع کرائیں پاکستان کیلئے ٹوٹل حج کوٹہ اکاسی ہزار مقرر ہے سرکاری حج کوٹہ پر32 ہزار لوگ دیگرافراد پرائیویٹ سہولت کے ذریعے حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.