پشاور: پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایک نئی روایت کا آغاز کرتے ہوئے ادارے کے عہدیداروں نے فرض شناس اور دیندار نائب قاصد محمد جعفر کو ریٹائرمنٹ پر انوکھے انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔سینئرایڈیشنل ڈائریکٹر عبیدالرحمن عباسی نے 35 سال سے اپنی ڈیوٹی مکمل ایمانداری اور فرض شناسی کے کرنے کے صلے میں نائب قاصد کو ایک دن کے لئے اعزازی طور ائیرپورٹ مینجر بنادیا
نائب قاصد کو پشاور ایئرپورٹ کا ائیرپورٹ مینجر بنا دیا
