مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا براہ راست اسٹیٹ بینک کو فنڈز جاری کرنےکاحکم اپنےدائرہ اختیار سےتجاوز ہےوزارت خزانہ اور آڈیٹر جنرل بھی وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر پیسے نہیں نکلوا سکتے، اس حکم پر عمل نہیں ہوگا۔21 ارب روپے فراہم کرنا حکومت کیلئےکوئی مسئلہ نہیں تھااس کیلئے پارلیمنٹ کی منظوری کی بھی ضرورت نہیں ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.