سپریم کورٹ نے تین سال قبل جاں بحق قیدی کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے 2018میں جاں بحق ہونے والے مسیحی قیدی کا مقدمہ غیرمؤثر قراردے کرنمٹا دیا جبکہ اسی مقدمہ میں سزا بھگت کرجرمانے کی ادائیگی کے بعد رہا ہونے والے دیگرتین مسیحی قیدیوں کااپیل بھی خارج کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم سےکارساز روڈ آج رات ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوگا

کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو خبردار کیا گیا ہےکہ…

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، نئی قیمت سامنے آگئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے دوسرے…

فواد چودھری کی گرفتاری پر عمران خان کا ردعمل بھی آ گیا

عمران خان کا کہنا تھا کہ بائیس کروڑ عوام تحریک انصاف کے…

وفاقی کابینہ کی چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کے حصول کی منظوری

چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کے حصول کی منظوری…