گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے 7 مضامین میں سپرنگ ایڈمیشن کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔جی سی یونیورسٹی پہلی مرتبہ سپرنگ میں ایڈمیشنز آفر کرے گی۔ایڈمیشنز آرٹ اینڈ ہسٹری،جیوگرافی ہسٹری ،فزیکل ایجوکیشن سپورٹس سائنسز،انوائرمنٹ سائنس،میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اور منجمنٹ میں آفر کیے جائیں گے۔  داخلے سیلف سپورٹ کے تحت ہونگے۔پانچ جنوری تک ان پروگرام میں داخلہ کے لیے اپلائی کیا جاسکتا ہے ۔داخلہ ٹیسٹ 8 اور بارہ جنوری کو ہونگے۔انٹرویوز 14 جنوری کو ہوں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فتح جنگ انٹرچینج کے قریب مسافر بس سائن بورڈ سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی: فتح جنگ انٹرچینج کے قریب   مسافر بس ڈیرہ غازی خان سے…

پاکستان میں مون سون کے اختتام کا وقت آچکا: عالمی ماہر موسمیات

عالمی ماہر موسمیات نے پاکستان میں مون سون کے اختتام کی خبر…

SC Forms Seven Benches to Hear Important Cases

ISLAMABAD, Oct 18 (APP): Chief Justice of Pakistan Justice Gulzar Ahmed has…