گووندا اور روینہ ٹنڈن کی بڑی اسکرین پر واپسی

نوےکی دہائی کی مقبول ترین جوڑی گووندااور روینہ ٹنڈن بڑے پردے پرایک ساتھ جلوہ گر ہونے کی تیاری کررہی ہےجسکا اعلان اداکارہ روینہ ٹنڈن نے سوشل میڈیاپر کیا تاہم انہوں نےفلم کی تفصیلات شیئر نہیں کیں۔داکارہ نےانسٹاگرام پرگوندا کے ہمراہ سیلفی شیئرکی اورلکھا ’’دی گرینڈ ری یونین‘‘ ہم بڑے پردے پرکام کرنےکے لیےدوبارہ ایکساتھ ہیں۔’کب؟ کہاں؟، کیسے؟ ’’جلد آرہا ہے‘‘۔