وزیر اعلیٰ جام کمال نے ظہور آغا کو گورنر بلوچستان منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ وہ پی ٹی آئی کے ایک متحرک رکن ہیں، ماضی میں وفاق اور صوبے میں روابط کا فقدان رہا، اب ہم نے وفاق کے ساتھ مل کر مشترکہ پالیسیاں ترتیب دی ہیں، بلوچستان ترقی کی راہ پرگامزن ہو رہا ہے۔آغا صاحب آئیں مل کربلوچستان کوخوشحال بنائیں
گورنرصاحب: امید ہے کہ آپ وہ کام نہیں کریں گے جوسابق گورنرکرگئے:جام کمال کی کمال گفتگو
