نئی دہلی :عمران خان بھارت کا دشمن اور توُ اس کے گیت گائے یہ منظورنہیں:نوجوت سدھوکوعمران خان کی تعریف مہنگی پڑگئی،اطلاعات کے مطابق بھارتی پنجاب میں کانگریس کمیٹی کے صدر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر نوجوت سنگھ سدھوکوعمران خان کی تعریف مہنگی پڑ گئی ، ادھر پورے بھارت میں نوجوت سدھو کے خلاف شدید پراپیگنڈہ جاری ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Conspiracy behind the strike of Petrol pumps

In a statement, Federal Minister for Energy Hamad Azhar expressed his deep…

حاملہ خواتین اور بچوں کیلئے اسموگ انتہائی خطرناک ہے،طبی ماہرین

طبی ماہرین کاکہنا ہےکہ اسموگ کی وجہ سےقوت مدافعت کم ہو جاتی…

حیرت ہے اپوزیشن کے مقابلے میں حکومت بھی جلسے کرنے لگ گئی،چودھری شجاعت

چودھری شجاعت حسین نےکہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن ملک کے اعلیٰ…