سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق اج یعنی جمعرات کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے اضافےسے ایک لاکھ 24 ہزار200 روپے ہو گئی۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 714 روپے کےاضافے سے ایک لاکھ 6 ہزار481 روپے ہو گئی ہے۔گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 22 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی تھی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.