فلم کی کہانی لکھوانے کے لئے خلیل الرحمان قمر کا 4 سال سے انتظار کر رہی ہوں ریما خان

 ریما خان کا کہنا ہےخلیل الرحمان قمرکے لہجے میں کڑواہٹ ہےلیکن یہ اپنے قلم سے ایماندارہیں میں انکا 4 سال سےانتظار کررہی ہوں میں نےانہیں کہہ رکھا ہے کہ اپنی فلم کی کہانی ان ہی سے لکھواؤں گی دل سےکام کرتے ہیں اسلئےکبھی کبھی انکی زبان سےکوئی بات نکل جائےتواسےنظراندازکردیناچاہیے کیونکہ کوئی بھی کامل نہیں،یہ صفت صرف اللہ کی ہے۔