بابر علی نے بیٹی زینب علی کے ہمراہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی پہلی فلم ’جیوا‘ کےمعروف گانے’جانو سن ذرا‘ پر بنائی گئی ویڈیو کو شیئر کیا جسے صارفین کی جانب سے کافی پسند کیاجا رہا ہے بابر علی نے لکھا کہ ان کی پہلی فلم کے پہلے گانے’جانو سن ذرا‘ پر وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ پرفارمنس کررہے ہیں۔