صوبائی وزیر صحت اور صدر پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔ڈاکٹر یاسمین راشد نےاجلاس کے دوران پی پی 139کے انتخاب کیلئےانتخابی مہم کاجائزہ لیا۔صدر پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کال سنٹر کا دورہ بھی کیا اور آپریٹرز سےپبلک فیڈبیک لیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.