سینیٹ اجلاس میں فیڈرل میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹوٹ ایکٹ 2021 کی تنسیخ کے بل کی منظوری کی گئی جو سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے پیش کیا تھا بل کا مقصد پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزسے ایم ٹی آئی ایکٹ کا خاتمہ ہے۔سینیٹ میں قومی کمیشن برائے حقوق طفل ترمیمی بل 2022 بھی متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 23 افراد ہلاک

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔فرانسیسی…

میرا خیال ہے ق لیگ آگے پی ٹی آئی کا حصہ بن جائے گی، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ مونس الہی نے بہت اچھا…

روس نے یوکرین سے اناج کی برآمدات کا معاہدہ معطل کردیا

روس نے کریمیا میں بحری جہازوں پر حملوں کے بعد یوکرین کی…

ہم بھی خوبصورت تھے،سیاست نے بیڑا غرق کردیا: زرتاج گل

پاکستان تحریک انصاف کی رہنمازرتاج گل کا کہنا ہے کہ انہیں شوہر…