کینیا میں قتل ہونے والے پاکستان کے سینیئر صحافی ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق نے تصدیق کی ہےکہ ان کے مقتول شوہر کی میت کل پاکستان پہنچےگی اورتدفین ایچ الیون قبرستان اسلام آباد میں جمعرات ہوگی مقتول صحافی کی میت کی پاکستان منتقلی کی تیاریاں شروع کردی ہیں اورمیت جلد سےجلد اسلام آبادپہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
شہید ارشد شریف کا جسد خاکی کل آئے گا اور تدفین ایچ الیون قبرستان اسلام آباد میں جمعرات ہوگی
— Javeria Siddique (@javerias) October 24, 2022