دلیپ کمار کو گزشتہ ہفتے سانس لینےمیں دشواری کےباعث ممبئی کے ہندوجا اسپتال منتقل کیا گیا تھا اوراسی اسپتال میں انہوں نےاپنی زندگی کیآخری سانس لیھارتی میڈیاکی رپورٹس کےمطابق دلیپ کمارنےبدھ کی صبح 7:30 بجےممبئی کےکھار ہندوجااسپتال میں اپنی زندگی کی آخری سانس لی دلیپ کمار کے انتقال کی خبراُنکےٹوئٹرپر ترجمان فیصل فاروقی کی جانب سے دی گئی ہے
https://twitter.com/TheDilipKumar/status/1412090861790195713?s=20
https://twitter.com/TheDilipKumar/status/1412600233062699008?s=20