ملک بھر میں کرونا مثبت کیسز کی شرح تقریباً 3.27 فی صد

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا سے مزید 17 اموات 46 ہزار 287 نئے ٹیسٹ کئے گئے 1 ہزار 517 نئے کیسز سامنے آ گئے۔ ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح تقریباً 3.27 فی صد رہی۔کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 469 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 66 ہزار7 ہو چکی ہے