فوربز نےدنیا کےارب پتی افراد کی فہرست جاری کردی،ٹاپ ٹین میں 8 امریکی، ایک فرانسیسی اور ایک بھارتی شہری شامل ہے۔دنیا کے امیر ترین شخص ٹیسلا کمپنی کےبانی ایلون مسک 219 ارب ڈالر کے ساتھ پہلےنمبر پر ہیں ،رواں برس ایلون مسک کی دولت میں 68ارب ڈالرکااضافہ ہوا۔دوسرے نمبرپرایمازون کے بانی جیف بیزوس ہیں، ان کی دولت 171 ارب ڈالر بتائی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم کی ترکیہ وفد سے ملاقات ترکیہ صدر کیلیے نیک خواہشات کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ وفد سے ملاقات میں کہنا تھا کہ…

امریکی گلوکار آرکیلی کو جنسی زیادتی کے الزام میں 30 سال قید کی سزا

امریکی گلوکار آر کیلی کو گزشتہ سال ستمبر میں دو دہائیوں سے…

امریکہ میں اومی کرون سے پہلی موت

کرونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون سےامریکا میں پہلی موت ریکارڈ…