عالمی ادارہ صحت نےجنوبی افریقہ میں پائےگئے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کو’اومی کرون‘کا نام دےدیا ہےوائرس کےنئے قسم کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظرمختلف ممالک نےافریکی ملکوں سےآنے والی پروازوں پر پابندی عائدکردی ہےیو اے ای کی جانب سے پروازیں معطل ہونےپرکرکٹ حکام پریشانی میں مبتلا ہوگئےہیں، 29 نومبرکو پابندی کےاطلاق سےقبل ٹیموں کودبئی لانےکی کوششیں کی جارہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شادی سے انکار پر 24 سالہ ماڈل قتل

شادی سے انکار پر نوجوان نے 24 سالہ ماڈل گرل کو قتل…

جب طالبان کو فتح نظر آرہی ہے تو وہ کسی کی بات کیوں سنیں گے، وزیراعظم

تاشقند:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب طالبان کو فتح نظر…

Hundreds of Afghan students arrive in Pakistan on HEC scholarship

As many as 350 Afghan students have reached Pakistan to pursue studies…