حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

حج کارکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا،عازمینِ حج نماز فجرکے بعد منیٰ سےمیدان عرفات پہنچنا شروع ہو گئےہیں عازمینِ حج نماز فجر کے بعد منیٰ سے میدان عرفات پہنچنا شروع ہوگئے، مسجد نمرہ میں شیخ بندربن عبد العزیز خطبئہ حج دیں گے،خطبہ حج اردو سمیت 10 زبانوں میں ترجمہ کے ساتھ براہ راست پیش کیا جائے گا۔

https://twitter.com/hsharifain/status/1416870892894883840?s=20