جمعہ کے روز مائیکل گف بائیو سکیور ببل میں ہوٹل سے باہر نکلے اور بغیر اجازت لوگوں سے ملاقات کی جسکے بعد انہیں فوری طورپر قرنطینہ کردیا گیا قرنطینہ کے دوران مائیکل گف کاروزانہ کوویڈ ٹیسٹ کیا جا رہا ہےمائیکل گف پر 6 روز کی پابندی عائد کردی گئی۔قرنطینہ کی مدت مکمل ہونےکےبعد مائیکل گف اپنی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھالیں گے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.