آسٹریلیا کے ایمیگریشن کے وزیر نے کہا کہ کسی ایسے شخص کو آسٹریلیا میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائےگی جسکی ویکسینیشن نہیں ہوئی ہوگی نوواک جوکووچ نےبھی اگر ویکسینیشن نہ کرائی تواسے بھی آسٹریلین اوپن میں شرکت کرنے نہیں دیا جائےگاجو کھلاڑی بھی آسٹریلین اوپن میں شرکت کاخواہشمند ہوا اس کیلئے کورونا ویکسین کی دوخوراکیں لینالازمی ہوگا ۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.